18ویں ترمیم اور فنانس ایکٹ 2010 کی منظوری کے بعد جائیداد پر ٹیکس کی وصولی صوبے کریں گے سندھ بورڈ آف ریونیو نے یکم جولائی سے غیر متحرک پراپرٹی پر سی وی ٹی کی وصولی کیلئے نوٹیفکیشن کا اجراء کر دیا ہے نوٹیفکیشن میں سی وی ٹی کے نرخ طے کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹل ویلیو ایبل ٹیکس A-(CAT) صوبہ میں واقع رہائشی غیر متحرک جائیداد (فلیٹس کے علاوہ ) B صوبہ میں واقع رہائشی فلیٹس C صوبہ میں واقع کمرشل اور صنعتی غیر متحرک پراپرٹی سے وصول کی جائے گی۔ نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ جہاں غیر متحرک جائیداد 240-A مربع گز سے 499 مربع گز ویلیو ہوگی اس ریکارڈ ویلیو کی 2 فیصد وصولی ہوگی 500-B مربع گز
Recent comments
1 week 5 days ago
2 weeks 2 days ago
2 weeks 6 days ago
2 weeks 6 days ago
2 weeks 6 days ago
3 weeks 5 hours ago
6 weeks 4 hours ago
6 weeks 3 days ago
6 weeks 3 days ago
6 weeks 4 days ago